فیصل قریشی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

فیصل قریشی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل قریشی نے سوشل میڈیاپر ویکسین کی پہلی ڈوز لگواتے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنا تحفظ ہر انسان کی پہلی ترجیح ہوتی ہے اور ہم سب کو خوف زدہ ہونے کے بجائے اس ویکسین کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے اس موقع پر تمام لوگوں سے لازمی ویکسین لگوانے کی اپیل کی۔