بھارت کی معروف گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث چل بسیں

بھارت کی معروف گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث چل بسیں

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ گلوکارہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ بھارتی شہر بھوبنیشور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

دو روز قبل گلوکارہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا تاہم آج وہ چل بسیں۔