بھارت کی نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ سریکھا سکری انتقال کر گئیں

بھارت کی نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ سریکھا سکری انتقال کر گئیں

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سریکھا سکری کے منیجر کا کہنا ہے کہ سریکھا سکری کا انتقال دل کے دورے کے باعث ہوا، وہ کئی ماہ سے علیل تھیں، 2020 میں اداکارہ کو دماغی فالج کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 3 مرتبہ نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ دوسری مرتبہ دماغی فالج کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں میں مبتلا تھیں۔