آریان کیس، سلمان کے مشورے پر شاہ رخ نے وکیل بدل لیا

آریان کیس، سلمان کے مشورے پر شاہ رخ نے وکیل بدل لیا

 میڈیا رپورٹ کےمطابق سلمان نے شاہ رخ کو آریان کے وکیل کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا اب شاہ رخ نے اپنے بیٹے آریان خان کا وکیل تبدیل کردیا ہے ،کہا جارہا ہے کہ ممبئی کے سینئر وکیل امیت دیسائی اب آریا خان کا کیس دیکھیں گے ۔ یہ وہی وکیل ہیں جنہوں نے 2002 میں سلمان خان کے ہٹ اینڈ رن کیس کی پیروی کی تھی۔