حکومت عوام کو ماموں بنا رہی ہے: مشی خان

حکومت عوام کو ماموں بنا رہی ہے: مشی خان

سوشل میڈیا ویڈیو میں انہوں نے کہا مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جو موجودہ حکومت ہے وہ اپنی نااہلی کس طرح ثابت کر رہی ہوتی ہے یہ کہہ کر کہ مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں باہر کے ملکوں میں بڑھ گئی ہیں۔

اداکارہ نے کہا باہر کے ممالک میں ملازمائیں بھی گاڑی میں آتی ہیں اور برتن دھوکر جاتی ہیں یہاں پر روٹی، پانی ہر چیز لوگوں کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔