پاکستانی اداکار فراز فاروقی کے گھر بیٹے کی پیدائش

پاکستانی اداکار فراز فاروقی کے گھر بیٹے کی پیدائش

فراز فاروقی نے اللہ کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اللہ نے بیٹے سے نوازا ہے، اداکار کی پوسٹ پر شوبز شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

فراز فاروقی کی ایک بیٹی حورم ہے جس کی تصاویر اداکار کی جانب سے اکثر وبیشتر شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔