ایک اور بھارتی اداکار نے موت کو گلے لگا لیا

ایک اور بھارتی اداکار نے موت کو گلے لگا لیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے بھارتی شہر حیدرآباد میں 18 جنوری کو زہر کھالیا تھا جس کے بعد انہیں مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ کئی روز زیر علاج رہنے کے بعد جانبر نہ ہوسکے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ اچھے کردار نہ ملنے پر ذہنی تناؤ کا شکار تھے۔

خیال رہے کہ سدھیر نے 2013 میں فلم ’سیکنڈ ہینڈ‘ سے فلمی کیر ئیر کا آغاز کیا تھا اور کئی فلموں میں مرکزی کردار کیے۔