عاطف اسلم کی اہلیہ کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

عاطف اسلم کی اہلیہ کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ کی سالگرہ منائی اور ایک لگژری ریسٹورنٹ میں کیک کاٹنے کی تقریب رکھی جس میں ان کی بیگم کی قریبی سہیلیوں نے بھی شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ کیک کاٹ کر عاطف اسلم کو کھلاتی ہے اور سب اسے جنم دن کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ سے عاطف اسلم کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔