سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3601 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 17 ہزار 640 روپے کا ہوگیا۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 42 ڈالر بڑھ کر 4646 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

24 قیراط فی تولہ کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 7379 روپے کی سطح پر مستحکم رہا۔