ہالی ووڈ لیجنڈ ول اسمتھ نے دلجیت دوسانجھ کو فالو کرلیا

ہالی ووڈ لیجنڈ ول اسمتھ نے دلجیت دوسانجھ کو فالو کرلیا

ول اسمتھ 1992ء سے ہالی ووڈ میں سرگرم ہیں اور مین ان بلیک، اینیمی آف اسٹیٹ، دی پرسیوٹ آف ہیپی نیس، اور کنگ رچرڈ جیسی مشہور فلموں میں کام کر چکے ہیں۔

امریکی اداکار کے انسٹاگرام پر 70 ملین سے زائد فالوورز ہیں اور وہ صرف 276 لوگوں کو فالو کرتے ہیں، جن میں سے ایک دلجیت دوسانجھ ہیں۔

دوسری جانب دلجیت دوسانجھ نے اپنی فلم ’سردار جی 3‘ کا موشن پوسٹر شیئر کیا ہے، جو 27 جون 2025ء کو دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔