صبور علی اور علی انصاری کے گھر بیٹی کی پیدائش، تصویر وائرل

صبور علی اور علی انصاری کے گھر بیٹی کی پیدائش، تصویر وائرل

جوڑے نے اپنے گھر آنے والی اس خوشی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے شیئر کیا۔

صبور علی نے بتایا کہ ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور اس کا نام "سیرینا علی" رکھا گیا ہے۔

اداکار جوڑے کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دینے کے بعد شوبز ستاروں سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔