ربیقہ خان کی 22ویں سالگرہ سے قبل پری برتھ ڈے پارٹی، عمر پر دلچسپ تبصرے

ربیقہ خان کی 22ویں سالگرہ سے قبل پری برتھ ڈے پارٹی، عمر پر دلچسپ تبصرے

ربیقہ خان کے اہلخانہ نے ان کیلئے سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا، جہاں وہ لائم گرین لباس میں کیک کاٹتی اور اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتی نظر آئیں۔

تاہم تصاویر سامنے آتے ہی صارفین کی توجہ ان کی بتائی گئی عمر پر مرکوز ہو گئی اور کمنٹس میں دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا، ’’یہ سب کچھ کریں گی لیکن عمر نہیں بڑھائیں گی‘‘ جبکہ دوسرے نے کہا، ’’اگر یہ 22 سال کی ہیں تو میں ابھی پیدا ہی نہیں ہوا۔‘‘

واضح رہے کہ ربیقہ خان اپنی اصل تاریخِ پیدائش پر 22 برس کی ہو جائیں گی۔