وزیر داخلہ شیخ رشید کے گارڈز کو تبدیل کرنے کی خبریں جعلی قرار

وزیر داخلہ شیخ رشید کے گارڈز کو تبدیل کرنے کی خبریں جعلی قرار

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے گارڈز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ خبریں بے بنیاد ہیں،

سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ان سے بہت بار اس حوالے سے صحافیوں نے سوالات کیے، اس لیے وہ واضح کر رہے ہیں۔