پی ڈی ایم اے کی خیبرپختونخوا میں سیلاب اور خراب موسم کی افواہوں کی تردید

پی ڈی ایم اے کی خیبرپختونخوا میں سیلاب اور خراب موسم کی افواہوں کی تردید

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب سے متعلق غیر مصدقہ پیغامات زیر گردش ہیں، عوام غیرمصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق اس حوالے سے ورسک ڈیم انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔