میٹھے مشروبات کینسر کا سبب بن سکتے ہیں: تحقیقی رپورٹ

میٹھے مشروبات کینسر کا سبب بن سکتے ہیں: تحقیقی رپورٹ

برطانوی طبی جریدے میں چھپنے والی تحقیقی رپورٹ میں محققین نے ہر قسم کے مشروبات یعنی سافٹ ڈرنکس، سو فیصد خالص فروٹ جوسز، فروٹی مشروبات، چینی ملے گروم مشروبات، دودھ پر مبنی میٹھے مشروبات، سپورٹس ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس وغیرہ کے اثرات کا جائزہ لیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جو لوگ مشروبات کی شکل میں روزانہ اضافی 100 ملی لٹر چینی مشروبات کی شکل پی لیتے ہیں، ان میں کینسر کا خطرہ 18 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

محققین کے مطابق ضروری نہیں کہ میٹھے مشروبات کا استعمال مکمل طور پر ترک کر دیا جائے بس اپنی غذا کو متوازن بنانے کی ضرورت ہے۔