تمام رجسٹرڈ ویکسینز ہرقسم کے کورونا کیخلاف موثر ہیں: عالمی ادارہ صحت

تمام رجسٹرڈ ویکسینز ہرقسم کے کورونا کیخلاف موثر ہیں: عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او یورپ کے دائریکٹر نے کہا ہے کہ ،، تمام رجسٹر ڈویکسینز کورونا کی برطانوی اور بھارتی قسم سمیت تمام اقسام کے خلاف موثر ہیں، ، حکومتوں کو وبا پر قابو پانے کے لئے جلد از جلد ویکسین لگانے کے لئے منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔۔