کراچی: ڈینگی کے وار جاری، رواں ماہ 172 کیسز رپورٹ

کراچی: ڈینگی کے وار جاری، رواں ماہ 172 کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ روا ں ماہ میں سب سے زیادہ ضلع شرقی میں 73 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ضلع وسطی اور جنوبی میں بالترتیب 43 اور 25 کیسز رپورٹ ہوئے، کراچی میں اس سال رپورٹ ہونے والے ڈینگی کیسز کی تعداد 537 ہوگئی ہے۔