پشاور اور کراچی کے 5 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور اور کراچی کے 5 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ کراچی سے تمام مثبت نمونے جینیاتی طور پر افغانستان میں وائرس سے جڑے ہیں۔

ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پشاور سے لیے گئے مثبت نمونے میں پائے جانے والے وائرس کی جینیاتی جانچ پڑتال جاری ہے۔