اویسٹن انجکشن کیس: مزید 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا گیا

اویسٹن انجکشن کیس: مزید 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا گیا

اویسٹن انجکشن کے کیس میں اب تک مجموعی طور پر 22 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کیا جا چکا ہے، معطل ہونے والوں میں ڈرگ انسپکٹرز،ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر اور ڈرگ کنٹرولر شامل ہیں۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر کی جانب سے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ڈسپلن اور اکاؤنٹبیلٹی ایکٹ 206 کے تحت معطل کیا گیا ہے۔