کندھ کوٹ میں ایک ہی گھر کے مزید 2بچے جاں بحق، تعداد11ہو گئی

کندھ کوٹ میں ایک ہی گھر کے مزید 2بچے جاں بحق، تعداد11ہو گئی

جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت دو سالہ شکیل اور ایک سالہ بسمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بچے تنگوانی کے نواحی گاؤں جیئو ملک کے رہائشی تھے۔

یاد رہے کہ کندھ کوٹ میں گزشتہ ماہ کے دوراں خسرہ سے گیارہ اموات ہوچکیں ہیں ، علاقہ مکینوں نے خسرہ سے بچنے کے لیے ٹیمیں روانہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے چند روز قبل مٹیاری میں ایک ہی خاندان کے 6 بچے بھی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔