پنجاب میں ڈینگی کے مزید 65 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 65 نئے مریض رپورٹ

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے62 ، لاہور سے 2 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ میانوالی میں ایک نئے مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ صوبے میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 839 جبکہ رواں سال اب تک 2593 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔