صحت
خلاصہ
- کراچی: (دنیا نیوز) جامعہ کراچی میں فزیکل کلاسز بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
اعلان کے مطابق پیر سے جمعرات تک فزیکل کلاسز ہوں گی، مارننگ شفٹ صبح 9 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
ایوننگ کلاسز سہ پہر 3:30 سے رات 9 بجے تک ہوں گی، تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
شعبہ جات کے سربراہان کو شیڈول پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا گیا۔