واجد ضیاء کی سپریم کورٹ آمد، تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا

واجد ضیاء کی سپریم کورٹ آمد، تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پانامہ کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی اور تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا۔ واجد ضیاء ایک گھنٹے سے زائد سپریم کورٹ میں موجود رہے۔