سیف سٹی اتھارٹی کا کنٹرول، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب آمنے سامنے

سیف سٹی اتھارٹی کا کنٹرول، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب آمنے سامنے

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری نے سیف سٹی اتھارٹی کا کنٹرول محکمہ داخلہ کے سپرد کر دیا۔ چیف سیکرٹری کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ نے 24 مئی کو سیف سٹی اتھارٹی کا کنٹرول پنجاب پولیس کے حوالے کیا تھا۔