مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی، اقوام متحدہ کی پاکستان و بھارت سےتحمل کی اپیل

مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی، اقوام متحدہ کی پاکستان و بھارت سےتحمل کی اپیل

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین ڈیوجارک نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر میں اقوام متحدہ کے مبصر گروپ نے رپورٹ دی ہے جس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ترجمان سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تا کہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔