جنگ میں کپتان کو تبدیل نہیں کیا جاتا، وفاقی وزیر علی زیدی

جنگ میں کپتان کو تبدیل نہیں کیا جاتا، وفاقی وزیر علی زیدی

وفاقی علی زیدی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی توسیع وقت کی ضرورت تھی۔

کراچی صفائی مہم میں سائٹ ایسوسی ایشن کے دورے کے موقع پر وفاقی علی زیدی کا کہنا تھا کچرے اور آلودہ پانی کے باعث سمندر آلودہ ہو چکا ہے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ کراچی کو ایک بار ضرور صاف کرکے دکھائی گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کچرا پھینکتے والے کی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر ڈالیں۔