وزیراعظم سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر بات چیت

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف مشرق وسطیٰ اور وسطیٰ ایشیاء کے ڈائریکٹر جیہاد اظہور کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، گورنر اسٹیٹ بنک اور سیکرٹری خزانہ بھی موجود تھے۔