سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 135 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔