سیاچن اور کارگل میں فتح حاصل کرنے والے کو غدار قرار دیا گیا: شیخ رشید

سیاچن اور کارگل میں فتح حاصل کرنے والے کو غدار قرار دیا گیا: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیری ہی کشمیر کی تحریک چلا رہا ہے، بھارت میں میسولینی تھرڈ گریڈ کا حکمران ہے، کشمیریوں نے بے سرو سامانی میں جدوجہد شروع کی، کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے قریب سے دیکھا ہے، کشمیر بنے گا پاکستان کے لئے خون کے نذرانے دینے ہوں گے۔