وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی

قومی و اسٹریٹجک فیصلوں کا اہم ترین فورم 12 ارکان پر مشتمل ہوگا، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی نیشنل سیکیورٹی ڈویژن قومی سلامتی کمیٹی میں شامل ہیں۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی سلامتی کمیٹی کا حصہ ہونگے۔