کرونا کا خطرہ: اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی

کرونا کا خطرہ: اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی

ضلعی انتظامیہ کی ایڈوائزری میں شہریوں کو پر ہجوم جگہوں اور محافل میں ہاتھ نہ ملانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا کہ کھانسی، زکام والے شخص سے شہری 2 میٹر کے فاصلے پر رہیں، دفاتر میں کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد دستانے استعمال کریں، کرونا وائرس سانس اور کھانسی کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔