اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 تھی، جب کہ اس کی گہرائی 209 کلومیٹر تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔