کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے: وزیراعظم

کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا کو بھارت کے فالس فلیگ آپریشن سے متعلق خبردار کر رہا تھا، دراندازی کے حالیہ الزامات بھارت کے خطرناک ایجنڈے کا حصہ ہیں۔