پاکستان یو این چارٹر کے تحت عالمی امن کیلئے کام جاری رکھے گا: آرمی چیف

پاکستان یو این چارٹر کے تحت عالمی امن کیلئے کام جاری رکھے گا: آرمی چیف

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے امن مشنز کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بہادر امن فورسز کی قربانیوں کے جذبے کی یاد مناتا ہے، امن کے پیامبر دنیا میں انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں۔