میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Last Updated On 31 May,2020 10:35 am

مظفر آباد: (دنیا نیوز) میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

Advertisement