آئی جی سندھ کی رہائش گاہ پر تعینات 23 اہلکار کورونا کا شکار

آئی جی سندھ کی رہائش گاہ پر تعینات 23 اہلکار کورونا کا شکار

پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے باتھ آئی لینڈ میں واقع انسپکٹر جنرل پولیس کی سرکاری رہائش گاہ پر مختلف ڈیوٹی پر تعینات لگ بھگ 23 پولیس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جن میں پولیس سربراہ کے گن مین، گارڈز، ڈرائیورز اور دیگر شامل ہیں جنہیں آئسولیٹ کر کے ان کی جگہ دوسری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب سینٹرل جیل کراچی میں کورونا کو شکست دینے والے قیدیوں نے جشن منایا۔