سوات اور گردونواح میں 5.1 شدت زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں 5.1 شدت زلزلے کے جھٹکے

بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، جھٹکوں سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 120 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔