غیر جانبدار تجزیہ کار بھی کہہ رہے جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے: فواد چودھری

غیر جانبدار تجزیہ کار بھی کہہ رہے جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا لگتا یہی ہے کہ جلسے سے اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا، قائدین کی تقاریر میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، اداروں کیخلاف محاذ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی۔