بوسنیا پریذیڈنسی کے چیئرمین کی وزیراعظم ہاؤس آمد، معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش

بوسنیا پریذیڈنسی کے چیئرمین کی وزیراعظم ہاؤس آمد، معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم عمران خان نے شیفک جیفروچ کے ساتھ کابینہ اراکین کا تعارف کروایا۔ وزیر اعظم اور بوسنیا کے چیرمین ایوان صدر میں ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ دونوں رہنما مفاہمتی یاداشتوں کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ بوسنیا کے وفد کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔