مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی کے ضلع پلواما کے علاقے پامپور میں غاصب فوج نے نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ قابض فوج کی فائرنگ سے دو شہری زخمی بھی ہوئے۔ علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی، ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔