وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

کابینہ کو سبسڈیز اور گرانٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ وزارت داخلہ مختلف کیسوں میں تحقیقات کیلئے اجازت مانگنے کی سمری پیش کرے گی۔ سیندک میٹلز لمیٹڈ بورڈ میں ڈائریکٹرز کی نامزدگیوں کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔ فارمیسی کونسل کی تشکیل نو کیلئے نامزدگیوں کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ 28 اکتوبر کے ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ کابینہ میں توانائی کمیٹی کے 29 اکتوبر کے فیصلے بھی توثیق کیلئے پیش کئے جائیں گے۔