ایل این جی کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

Published On 12 November,2020 12:43 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عاسبی اور مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی، عبداللہ خاقان اور دیگر ملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت مفتاح اسماعیل اور دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے