آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق معزز مہمان نے خطے میں تنازعات کی روک تھام اور افغان امن عمل کے لئے پاکستان کی انتھک کوششوں کو سراہا۔

معزز مہمان نے افغانستان میں امن کے مشترکہ مقصد کے لئے امریکی تعاون جاری رکھنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔