اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب کو ندیم مانڈوی والا اور طارق کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب کو ندیم مانڈوی والا اور طارق کی گرفتاری سے روک دیا

گرفتاری سے بچنے کیلئے سلیم مانڈوی والا کے بھائی اور مبینہ بے نامی دار طارق نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں ملزمان کی پانچ، پانچ لاکھ روپے کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ عدالت نے 7 دسمبر تک نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔