مقبوضہ وادی: بھارتی قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ وادی: بھارتی قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

سری نگر کے علاقے لاوے پورہ میں رات گئے سے جاری آپریشن میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ علاقے میں غاصب فوج کی بڑی نفری تعینات ہے، بھارتی فوجی ہر آنے جانے والے کی تلاشی لیتے رہے۔ بارہ مولا میں ایک نوجوان کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔