محکمہ سکول ایجوکیشن کا سکولوں کے حوالے سے مراسلہ جاری

محکمہ سکول ایجوکیشن کا سکولوں کے حوالے سے مراسلہ جاری

طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے، پچاس فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور پچاس فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ سمارٹ نصاب کے تحت بچوں کی تعلیمی جاری رہے گی۔

مراسلہ کے مطابق پانچویں اور آٹھویں امتحانات کے حوالے سے اسسمنٹ پالیسی پیک جاری کرے گا، سکولوں کے اوقات کار موسم سرما کے ہونگے۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔