مظفرآباد، آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مظفرآباد، آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتی ہوئے باہر نکل آئی، تاحال زلزلے کے باعث کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 5.2ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ کا مرکز تاجکستان کےعلاقے کھورگ میں تھا