این سی او سی اجلاس میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر اظہار تشویش

این سی او سی اجلاس میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر اظہار تشویش

این سی او سی کے اجلاس میں تمام صوبوں کےچیف سیکرٹریز نے ویڈیولنک کےذریعے شرکت کی، اجلاس میں بتایا گیا کہ کورونا مریضوں کے ہسپتالوں میں داخلے میں اضافہ ہورہاہے، کورونا کے 55 فیصد کیسز پنجاب سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔