ستاروں کا راستہ دوستی سے روشن، یہ ناقابل فراموش لمحہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا: محمد ذیشان

ستاروں کا راستہ دوستی سے روشن، یہ ناقابل فراموش لمحہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا: محمد ذیشان

پاکستانی پہلے خلا باز محمد ذیشان علی نے زمین پر واپسی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشن کامیابی سے مکمل کیا، یہ میرے لئے ایک ناقابل فراموش لمحہ ہے، الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔

محمد ذیشان علی نے کہا کہ میرا دل ابھی بھی سپیس سٹیشن میں ہے، چینی اور پاکستانی حکومتوں کا شکر گزار ہوں۔

مشن کمانڈر شینزو 23 مسٹر چانگ نے کامیاب مشن کا اعلان کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خلا مین پودینہ کی کاشت کی، چینی خلا باز لی جیائنگ نے بھی مشن کی کامیابی کا اعلان کیا۔