سری نگر: بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں متعدد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر: بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں متعدد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا

قابض بھارتی فوج نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو حراست میں لیا، پولیس نے ایک گاڑی کو بھی تحویل میں لیا ہے۔

بھارتی فورسز نے مزید کئی شہروں میں بھی سرچ آپریشنز شروع کر دیئے ہیں، ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا۔